جان میکڈونلڈ (انگلش کرکٹر)
جان آرچیبالڈ میکڈونلڈ (پیدائش: 29 مئی 1882ء) | (انتقال: 4 جون 1961ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1905ء اور 1906ء میں ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔میک ڈونلڈ بیلپر ، ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے 1905ء کے سیزن کے دوران ڈربی شائر کے لیے ناٹنگھم شائر کے خلاف کھیلتے ہوئے ڈیبیو کیا۔ میکڈونلڈ نے اپنی پہلی اول درجہ اننگز میں کیرئیر کا سب سے بڑا سکور 21 رنز بنایا لیکن ٹیم شکست کی طرف کھسک گئی۔ میکڈونلڈ نے 1906ء کے سیزن کے دوران ڈربی شائر کے لیے مزید 2فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 3 اول درجہ میچوں میں 21 کے ٹاپ سکور اور 9.50 کی اوسط کے ساتھ 6 اننگز کھیلیں۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جان آرچیبالڈ میکڈونلڈ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 29 مئی 1882 بیلپر، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 4 جون 1961 براؤن ہل، لنکاشائر، انگلینڈ | (عمر 79 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1905–1906 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 21 اگست 1905 ڈربی شائر بمقابلہ ناٹنگھم شائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 24 مئی 1906 ڈربی شائر بمقابلہ لیسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، جولائی 2012 |
انتقال
ترمیممیکڈونلڈ کا انتقال 4 جون 1961ء کو براؤن ہل، لنکاشائر میں ہوا۔