29 مئی
27 مئی | 28 مئی | 29 مئی | 30 مئی | 31 مئی |
واقعات ترميم
- 1453ء - فتح قسطنطنیہ، سلطان محمد ثانی کی زیر قیادت عثمانی افواج نے قسطنطنیہ فتح کرکے بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا۔
- 1953ء - نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری اور ان کے نیپالی گائیڈ تینزنگ نورگے نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
- 1988ء - صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزارت عظمی سے برطرف کر دیا اور پارلیمان کو توڑ دیا ملک میں چوتھا مارشل لا نافذ۔
- 1916ء امریکا نے جمہوری ڈومینیکا پر کامیاب حملہ کیااور انیس سو چوبیس تک قیام کیا [1]
- 1988ء جنرل ضیاء الحق نے وزیرِاعظم محمد خان جونیجو کی حکومت ختم کر دی۔[1]
ولادت ترميم
وفات ترميم
تعطیلات و تہوار ترميم
حوالہ جات ترميم
"