جان میک برائد
جان میک برائیڈ ( 7، مئی 1868 [2] – 5 مئی 1916) ایک آئرش جمہوریت پسنداور فوجی رہنما تھے۔ انھیں برطانوی حکومت نے ڈبلن میں 1916 کے ایسٹر رائزنگ میں شرکت کرنے پر پھانسی دے دی تھی۔
جان میک برائد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1868ء [1] ویسٹپورت |
وفات | 5 مئی 1916ء (48 سال)[1] |
وجہ وفات | شوٹ |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ |
زوجہ | ماڈ گون |
اولاد | سین میک برائیڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر ، سیاست دان |
عسکری خدمات | |
عہدہ | میجر |
درستی - ترمیم |
1916 ایسٹر رائزنگ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4271 — بنام: John MacBride — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brian Barton (2010-05-23)۔ Secret Court Martial Records۔ The History Press۔ ISBN 9780750959056۔ 04 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2020 – Google Books سے