جان وکلف انگلستان کا چودہویں صدی کا ایک مسیحی پادری، جو جامعہ آکسفرڈ میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتا تھا۔ پوپ کے خلاف آواز اٹھائی، اس نے کہا کہ "جو پادری خود گناہوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ لوگوں کو مذہبی تعلیم دیں"۔ اس کی پاداش میں کئی بار اسے نظر بند کیا گیا، مرنے کے بعد سزا دی سنائی گئی کہ اس کی نعش نکال کر اسے آگ لگائی جائے۔ جان وکلف سے سب سے زیادہ متاثر جامعہ پریگ کا معلم دینیات جان ہس تھا۔ اس نے جان وکلف کی تعلیم اور پیغام کی خوب اشاعت کی، جس کی وجہ سے اسے زندہ جلا دیا گیا۔[4]

جان وکلف

John Wycliffe

(انگریزی میں: John Wycliffe ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش c. 1331
Ipreswell، یارکشائر، انگلستان
وفات 31 دسمبر 1384
Lutterworth، لیسٹرشائر، انگلینڈ
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میرٹن کالج، اوکسفرڈ
دی کوئین کالج، اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان [1]،  مترجم ،  فلسفی [1]،  مترجم بائبل ،  مصنف [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  انگریزی ،  وسطی انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ ،  الٰہیات ،  ترجمہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/41952 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  2. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11999404c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ، چودھری غلام رسول، صفحہ 525، علمی کتاب خانہ، لاہور۔1986ء