جان "ولکی" ولکنسن (پیدائش:5 اپریل 1919ء)|(انتقال:17 اپریل 2002ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بولر کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1949ء سے 1958ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 13 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے مختلف کمپوزٹ الیون کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2] [3]

جان ولکنسن
ذاتی معلومات
مکمل نامجان ولکنسن
پیدائش5 اپریل 1919(1919-04-05)
فولرج، لنکاشائر، انگلینڈ
وفات17 اپریل 2002(2002-40-17) (عمر  83 سال)
فولرج، لنکاشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 28)28 جنوری 1949  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ21 مارچ 1958  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 13 53
رنز بنائے 436 1,819
بیٹنگ اوسط 19.81 24.58
100s/50s 0/3 1/9
ٹاپ اسکور 90 131
گیندیں کرائیں 360 1,353
وکٹ 4 34
بولنگ اوسط 43.75 17.02
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/9 5/29
کیچ/سٹمپ 7/– 25/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 مارچ 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 17 اپریل 2002ء کو فولرج، لنکاشائر، انگلینڈ میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Wilkie Wilkinson"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Joan Wilkinson"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  3. "Obituary: Joan Wilkie Wilkinson"۔ The Telegraph۔ 24 April 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2017