جان ٹاملنسن (کرکٹر)
جان ڈیریک ولیمز ٹاملنسن (پیدائش:26 مارچ 1926ء)|(انتقال:یکم اپریل 2010ء) ایک انگریز کرکٹر تھا جس نے 1946ء میں ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ٹاملنسن جنوبی نارمنٹن میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے 1946ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے لیے اول۔درجہ ڈیبیو سے پہلے ڈربی شائر کلب اور گراؤنڈ اور ڈربی شائر سیکنڈ الیون کے لیے کئی کھیل کھیلے۔ ان کا واحد اول درجہ میچ اگست 1946ء میں سمرسیٹ کے خلاف تھا۔ وہ 1947ء اور 1948ء میں کلب اور گراؤنڈ اور سیکنڈ الیون کے لیے کبھی کبھار کھیلتے رہے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جان ڈیریک ولیمز ٹاملنسن | ||||||||||||||
پیدائش | 26 مارچ 1926 جنوبی نارمنٹن، انگلینڈ | ||||||||||||||
وفات | 1 اپریل 2010 سینٹ جونز، نیو فاؤنڈ لینڈ اینڈ لیبرے ڈار, کینیڈا | (عمر 84 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1946 | ڈربی شائر | ||||||||||||||
واحد فرسٹ کلاس | 28 اگست 1946 ڈربی شائر بمقابلہ سمرسیٹ | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، جنوری 2012 |
انتقال
ترمیمٹاملنسن کا انتقال 1 اپریل 2010ء کو سینٹ جانز، نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور میں 84 سال کی عمر میں ہوا۔