جان کارلن (پیدائش:3 نومبر 1861ء)|(انتقال:28 نومبر 1944ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ اور ٹیسٹ امپائر تھے [1] 1861ء میں ناٹنگھم شائر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1887ء اور 1901ء کے درمیان بطور وکٹ کیپر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر ناٹنگھم شائر کے لیے 76 اول درجہ میچ کھیلے۔ انھوں نے 101 کیچز لیے، 39 سٹمپنگ مکمل کی اور 85 کی بہترین اننگز کے ساتھ 1577 رنز بنائے۔ انھوں نے 5 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ انھوں نے انگلینڈ میں 1905ء اور 1909ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی، جس میں تین ایشز ٹیسٹ اور ایک میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی۔

جان کارلن
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش سنہ 1861ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1944ء (82–83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 28 نومبر 1944ء کو مینسفیلڈ، ناٹنگھم شائر میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم