جان ہومز
جان ہومز ایک امریکی فحش اداکار تھا جو اپنے غیر معمولی حد تک لمبے عضو تناسل کے باعث مشہور تھا۔ جان ہومز کا دعوی تھا کہ اس نے ہزاروں عورتوں سے ہمبستری کی تھی۔ ہومز ان چند مشہور فحش اداکاروں میں شامل ہے جن کی وفات ایڈز کے باعث ہوئی۔
جان ہومز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Curtis Holmes) |
پیدائش | 8 اگست 1944ء [1][2][3] |
وفات | 13 مارچ 1988ء (44 سال)[1][2][3] لاس اینجلس |
مدفن | بحر الکاہل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
بالوں کا رنگ | سنہری |
عارضہ | ایچ آئی وی/ایڈز |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکار ، طوائف ، فلم اداکار ، منشیات اسمگلر ، فلم ہدایت کار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | فلم |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13979633c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p02966 — بنام: John Holmes (pornographic actor) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/22347 — بنام: John Holmes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
مزید پڑھیے
ترمیم- Braunstein, Peter (October 20, 1999)۔ "Inside John Holmes: Filmmaker probes the infamous porn star"۔ Dirt۔ December 30, 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ