جاوید راہی
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
ڈاکٹر جاوید راہی گوجری زبان پر کام کرنے والے مشہور محقق ہے۔ ان کی پیدائش بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں 1970ء میں ہوئی۔ انھوں نے سال 2004ء میں جموں یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی- آپ نے گوجر تاریخ و ثقافت پر ایک درجن کتابیں لکھی ہیں۔
آپ کو بھارت سرکار کی جانب سے کئی انعامات سے نوازا گیا ہے جن میں قومی فیلوشپ بھی شامل ہے۔ ڈاکٹر راہی جموں و کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز میں گوجری شعبہ کے سربراہ ہیں۔