جاوید زمان خان عمران خان کے ماموں اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھے۔ وہ 7 جنوری 1938ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔دائیں ہاتھ کے بلے باز اور رائٹ آرم آف بریک گیند باز تھے، لاہور اے اور لاہور گرین کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہے،۔جاوید زمان خان 24 دسمبر 2023ء کو لاہور میں وفات پا گئے[1] [2]۔ ان کی نماز جنازہ زمان پارک گراؤنڈ میں 25 دسمبر دوپہر 12 بجے ادا کی گئی۔ اور میاں میر قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "عمران خان کے ماموں اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر جاوید زمان انتقال کرگئے". urdu.geo.tv (انگریزی میں). Retrieved 2024-01-16.
  2. "سابق فرسٹ کلاس کرکٹر جاوید زمان خان انتقال کرگئے"۔ City 42۔ 25 دسمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-16