7 جنوری
عیسوی تقویم کا ایک دن
5 جنوری | 6 جنوری | 7 جنوری | 8 جنوری | 9 جنوری |
واقعات
ترمیم- 1999ء امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز [1]
- 1992ء عمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا [1]
- 1975ء اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا [1]
- 1975ء سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے [1]
- 1959ء امریکا نے کیوبا میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا [1]
- 1953ء ریاستہائے متحدہ نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا [1]
- 1949ء جینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر نے لی [1]
- 1797ء اطالیہ کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیا گیا [1]
- 1782ء بینک آف نارتھ امریکا، ریاستہائے متحدہ کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا [1]
- 1610ء ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا [1]
ولادت
ترمیم- 1800ء – میلارڈ فلمور، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، 13ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1874ء)
- 1844ء – برناڈیٹ سوبیروس، فرانسیسی نن اور سینٹ (و۔ 1879ء)
- 1929ء – ٹیری مور (اداکارہ)، امرکی اداکارہ
- 1941ء – جان ای واکر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
- 1943ء – سڈاکو ساساکی، جاپانی لڑکی (و۔ 1955ء)
وفات
ترمیم- 1943ء – نکولا ٹیسلا، سربیائی امریکی طبیعیات دان (پ۔ 1856ء)
- 1984ء – الفرڈ کاسٹلر، جرمن فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
- 1989ء – ہیروہیتو، جاپانی بادشاہ (پ۔ 1901)
- 1998ء – ولادمیر پریلوگ، کورشیائی سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1906ء)
- 2014ء – رن رن شا، چینی ہانک کانگ کاروباری اور ہمدرد عوام، بانی شاہ برادرز اسٹوڈیو اور ٹی وی بی (پ۔ 1907ء)
- 2016ء – مفتی محمد سعید، بھارتی وکیل اور سیاست دان، بھارتی وزیر داخلہ (پ 1936ء)
- 2020ء – فخر الدین جی ابراہیم، پاکستانی قانون دان اور سابق چیف الیکشن کمشنر (پ 1928ء)
- 2024ء – نورما فرنینڈس - پاکستانی معلمہ۔[2]