جبر (ضد ابہام)
جبر کا لفظ اردو میں دباؤ ڈالنے اور مجبور کرنے زبردستی کرنے اور جفا کرنے وغیرہ جیسے افعال کے ليے بطور اسم آتا ہے۔ اس لفظ سے بنائے گئے چند الفاظ اس عام استعمال کے برعکس نفسانی جبر کے ليے بھی اختیار کیے جاتے ہیں مثال کے طور پر مندرجہ ذیل الفاظ جو جبر سے ماخوذ ہیں۔
- مندرجہ ذیل الفاظ کے علاوہ نفسیاتی استعمال کے ليے دیکھیےوسواسی اجباری اضطرابات (obsessive compulsive disorders)۔
- جبر، بطور فعل، اسم اور مصدر (compulsion)
- مجبوری، بطور اسم و صفت (compulsive / compulsiveness)
- اجبار، بطور مصدر (compulsion)
- اجباری، بطور صفت (compulsive)
- مجبوراً، بطور فعل (compulsorily)
- جبراً، بطور فعل (compulsively)