جبل شمس (Jebel Shams) (عربی: جبل شمس) شمال مشرقی عمان میں الحمراء کے شمال میں واقع ایک پہاڑ ہے۔ یہ بلند ترین پہاڑ ہے جو سلسلہ کوہ حجر کا حصہ ہے۔ یہ مسقط سے 240 کلومیٹر (149 میل) کے فصلے پر واقع ایک مقبول سیاحتی مقام ہے۔ موسم گرما میں درجہ حرارت 20 ° س (68 ° ف) تک ہوتا ہے جبکہ موسم سرما میں 0 ° س (32 ° ف) یا اس سے بھی کم ہوتا ہے۔

جبل شمس
Jabal Shams
بلند ترین مقام
بلندی2,997 تا 3,009 میٹر
(9,832 تا 9872 فٹ)[1]
امتیاز2,818 میٹر (9,245 فٹ) [1]
درجہ ایک سو دسواں
انفرادیت523 کلومیٹر (1,716,000 فٹ)
فہرست پہاڑملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
اسما
ترجمہسورج پہاڑ (عربی)
جغرافیہ
جبل شمس is located in سلطنت عمان
جبل شمس
مقامعمان
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ حجر
کوہ پیمائی
آسان تر راستہ(to South Summit) W4 route published by Ministry or Tourism, Oman (Grade 2 / 3) at Trekking Route 3

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jabal ash Sham, Oman"۔ Peakbagger.com  This prominence value is based on an elevation of 3,018 m.