پہاڑ
پہاڑ ایک بڑا تضریس (landform) ہے جو ایک محدود علاقہ میں اِردگرد کی زمین سے عموماً ایک چوٹی کی شکل میں اُبھرا ہوتا ہے۔ پہاڑ عام طور پر پہاڑی (hill) سے بُلند اور دُشوارگزار ہوتا ہے۔ پہاڑوں کے مطالعہ کو علم الجبلیات (یعنی پہاڑوں کا علم-orography) کہاجاتا ہے۔
مترادفات
ترمیمپہاڑ دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے[1] اور یہ عام اُردو میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اِس کے لیے متبادل کے طور پر اُردو میں استعمال ہونے والے دوسرے نام درج ذیل ہیں:
- کوہ (فارسی سے ماخوذ)
- پربت (سنسکرت)
- جبل (عربی)
نیز دیکھیے
ترمیم- پہاڑوں کی فہرست
- بلند ترین پہاڑوں کی فہرست
- کوہسار (mountain range)
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں Mountains سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر Gallery of mountains سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |