جبل عیسی نیشنل پارک
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (January 2019) |
جبل عیسی نیشنل پارک ( عربی میں: الحظيرة الوطنية لجبل عيسى) صحرائی اطلس کا ایک قومی پارک ہے جو الجزائر کے مغرب میں، ولایت ناما میں واقع ہے۔ یہ سنہ 2003ء میں بنایا گیا اور 24400 ہیکٹر رقبے پر محیط ہے۔[1]
Djebel Aissa National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | Algeria - Naâma |
قریب ترین شہر | Ain Sefra |
رقبہ | 244 کلومیٹر2 (94 مربع میل) |
جبل عیسی نیشنل پارک مغربی بلند علاقوں کے ماحولیاتی نظام کو محفوظ رکھنے کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے، جسے صحرائیت اور سلٹنگ سے خطرہ ہے۔