صحراوی اطلس (Saharan Atlas) (عربی: الأطلس الصحراوي) سلاسل کوہ اطلس میں ایک پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر الجزائر میں واقع ہے جبکہ اس کا مشرقی سرا تیونس میں واقع ہے۔

صحراوی اطلس
Saharan Atlas
الأطلس الصحراوي
سلاسل کوہ اطلس کا محل وقوع
بلند ترین مقام
چوٹیجبل عیسی
بلندی2,236 میٹر (7,336 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام34°0′0″N 2°0′0″E / 34.00000°N 2.00000°E / 34.00000; 2.00000
جغرافیہ
صحراوی اطلس is located in الجزائر
صحراوی اطلس
ملکمراکش, الجزائر اور تونس
سلسلہ کوہسلاسل کوہ اطلس
ارضیات
تکون جبالAlpine orogeny
دورCretacean, Jurassic
قسم چٹانبلور metamorphic

حوالہ جات

ترمیم