جدلیاتی مادیت
(dialectic materialism) جدلیاتی مادیت کارل مارکس فریڈرک اینگلز کا یہ جدلیاتی طریق، بنیادی طور پر ھیگل سے مختلف نہیں بلکہ نظری طور پر اس کا معکوس ہے۔ یعنی ھیگل کے نزدیک ’’تصور‘‘ ہی حقیقت ہے، جبکہ مارکس کے مطابق تصور بذات خود کوئی شے نہیں، بجز اس کے کہ وہ بھی مادہ ہی ہے۔ جب مادہ، انسانی دماغ میں متصور ہوجاتا ہے تو ذہن یا نفس کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمhttp://ptb.sunhost.be/marx2mao/Stalin/DHM38.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ptb.sunhost.be (Error: unknown archive URL)
http://www.marxists.org/archive/pannekoe/materialism/index.htm
http://ptb.sunhost.be/marx2mao/Lenin/QD15.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ptb.sunhost.be (Error: unknown archive URL)