جرمنی کا انقلابی مفکر جس نے کارل مارکس کے ساتھ مل کر سائنسی سوشلزم کی بنیاد رکھی۔ دولت مند کارخانہ دار کا بیٹا تھا۔ 1842ء میں مانچسٹر میں باپ کے کارخانے میں کام سیکھنے گیا اور مزدوروں کی تحریک سے روشناس ہوا۔ 1844ء میں پیرس کے عارضی قیام کے دوران میں کارل مارکس سے پہلی ملاقات ہوئی۔ 1845ء میں 1850ء تک جرمنی، فرانس اور بیلجیم میں انقلابی تحریکیں چلائیں اور مارکس کے ساتھ مل کر کئی کتابیں لکھیں، جن میں کمیونسٹ مینی فسٹو (1848ء) خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ 1848ء میں واپس انگلستان چلا گیا۔ اور ساری عمر وہیں رہا۔ اینگلس نے مارکس کی وفات کے بعد اس کی مشہور تصنیف (سرمایہ) کی دوسری اور تیسری جلدیں اس کی یاداشتوں کی مدد سے مرتب کیں۔ متعدد تاریخی اور فلسفیانہ کتابوں کا مصنف ہے۔

فریڈرک اینگلز
(جرمنی میں: Friedrich Engels ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 نومبر 1820ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ووپاٹال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اگست 1895ء (75 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان [10]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا
مملکت متحدہ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرسٹ انٹرنیشنل   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر معاشیات [12][13]،  سیاسی نظریہ ساز ،  فلسفی [12][13][11][14]،  مصنف [12]،  انقلابی [11]،  ماہرِ عمرانیات [12]،  حقوق نسوان کی کارکن ،  صحافی [12]،  کارجو [11]،  مورخ [11]،  مصنف [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [15][16]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ہیراکلیطس ،  کارل مارکس ،  گورگ ویلہم فریدریچ ہیگل ،  آدم سمتھ ،  ڈیوڈ ریکارڈو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118530380 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119017679 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Friedrich-Engels — بنام: Friedrich Engels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63j3h12 — بنام: Friedrich Engels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/friedrich-engels — بنام: Friedrich Engels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2240 — بنام: Friedrich Engels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/14559 — بنام: Friedrich Engels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118530380 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Энгельс Фридрих — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118530380 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  10. https://www.newworldencyclopedia.org/entry/Friedrich_Engels#Later_years
  11. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118530380 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 ستمبر 2024
  12. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1371/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
  13. https://cs.isabart.org/person/25886 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. https://tritius.kmol.cz/authority/776040 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  15. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119017679 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7320163