جدہ اقتصادی فورم (انگریزی: Jeddah Economic Forum) (عربی: منتدى جدة الإقتصادي) ایک فورم ہے جس کا سالانہ اجلاس 1999ء کے بعد سے موسم سرما کے دوران جدہ، سعودی عرب میں ہوتا ہے۔

جدہ اقتصادی فورم

فورم نے کئی مشہور مقررین کو مدعو کیا ہے جن میں جارج ایچ ڈبلیو بش، جان میجر، بل کلنٹن، گیرہارڈ شروڈر سابقہ جرمن چانسلر، میڈلین آلبرائیٹ، ولید بن طلال، اردن کی رانیا العبد اللہ، رجب طیب ایردوان وزیر اعظم ترکی، رفیق حریری لبنان کے سابقہ وزیر اعظم، مہاتیر محمد ملائیشیا کے وزیر اعظم اور لبنی علیان، ہیلری کلنٹن، کلاوس شواب، حیات سندی اور وکٹوریہ، سویڈن کی ولی عہد شہزادی شامل ہیں۔

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم