جدہ مینارہ نور
جدہ مینارہ نور (انگریزی: Jeddah Light) جدہ، سعودی عرب کی بندرگاہ میں واقع ایک مینارہ نور ہے۔ اس کی بلندی تقریباً 436 فٹ (133 میٹر) ہے اور یہ دنیا کے طویل ترین مینارہ نور ہونے کا قابل اعتبار دعوی رکھتا ہے۔ [3]
Saudi Arabia | |
مقام | جدہ سعودی عرب |
---|---|
متناسقات | 21°28′7.14″N 39°8′58.98″E / 21.4686500°N 39.1497167°E |
پہلی بار تعمیر ہوا | 1990[1] |
بنیاد | کنکریٹ |
تعمیر | کنکریٹ اور سٹیل ٹاور |
صورتِ مینار | cylindrical tower with a spheric observation building with balcony on the top |
Markings / pattern | سفید ٹاور |
اونچائی | 133 میٹر (436 فٹ) |
Focal height | 140 میٹر (460 فٹ)[2] |
حد | 25 بحری میل (46 کلومیٹر؛ 29 میل) |
Characteristic | Fl (3) W 20s. |
Admiralty number | D7299.509 ex-E6054.5 |
NGA number | 112-30554 |
ARLHS number | SAU-003[3] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jeddah Port Control Tower، Emporis website
- ↑ List of Lights, Pub. 112: Western Pacific and Indian Oceans Including the Persian Gulf and Red Sea (PDF)۔ List of Lights۔ United States National Geospatial-Intelligence Agency۔ 2017۔ صفحہ: 544 Listed as "Jiddah"۔
- ^ ا ب Russ Rowlett۔ "Lighthouses of Saudi Arabia"۔ The Lighthouse Directory۔ University of North Carolina at Chapel Hill