جرمن شہنشاہ
جرمن شہنشاہ (German Emperor) (جرمن: Deutscher Kaiser) ریاست اور جرمن سلطنت کے سربراہ کی سرکاری لقب تھا۔ فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 کے دوران ولیم اول شہنشاہ کے لقب کا اعلان کیا۔
شہنشاہ جرمن سلطنت | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
شاہی نشان | |
ولیم دوم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | ولیم اول |
آخری بادشاہ/ملکہ | ولیم دوم |
انداز | ان کی امپیریل اور رائل عظمت |
سرکاری رہائش گاہ | شاہی محل, برلن |
بادشاہت کا آغاز | 18 جنوری 1871 |
بادشاہت کا آختتام | 18 نومبر 1918 |
موجودہ مدعی | جارج فریڈرک |
جرمن شہنشاہ (1871-1918)
ترمیمنام |
عمر |
آغاز عہد |
اختتام عہد |
یاداشت |
خاندان |
تصویر |
ولیم اول
|
22 مارچ 1797 – 9 مارچ 1888 (عمر 90 سال) | 18 جنوری 1871 | 9 مارچ 1888 | — | ہوہنزولرن | |
فریڈرک سوم [1] |
18 اکتوبر 1831 – 15 جون 1888 (عمر 56 سال) | 9 مارچ 1888 | 15 جون 1888 | ولیم اول کا بیٹا | ہوہنزولرن | |
ولیم دوم
|
27 جنوری 1859 – 4 جون 1941 (عمر 82 سال) | 15 جون 1888 | 18 نومبر 1918 (دستبردار ) |
ولیم اول کا پوتا فریڈرک سوم کا بیٹا |
ہوہنزولرن |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Enumerated as successor of Frederick II who was King of Prussia 1740–1786 but not German Emperor.