جزائر گلبرٹ و الیس (Gilbert and Ellice Islands) برطانوی محمیہ علاقہ 1892ء تک اور 1916ء سے 1 جنوری، 1976ء تک نوآبادی تھا۔ 1 جنوری، 1976ء کو جزائر گلبرٹ و الیس کی تقسیم پر کیریباتی اور تووالو وجود میں آئے۔[1][2]

جزائر گلبرٹ و الیس
Gilbert and Ellice Islands
1892–1976
پرچم Gilbert and Ellice Islands
ترانہ: 
جزائر گلبرٹ و الیس کا محل وقوع
جزائر گلبرٹ و الیس کا محل وقوع
حیثیتنوآبادی
دار الحکومتTarawa
عمومی زبانیںانگریزی
بادشاہت 
ہائی کمشنر 
تاریخ 
• 
1892
• نوآبادی
1916
• 
1 جنوری 1976
کرنسیپاؤنڈ اسٹرلنگ
ماقبل
مابعد
برطانوی مغربی بحر الکاہل علاقہ جات
کیریباتی
تووالو

حوالہ جات

ترمیم
  1. Tuvalu: A History, Chapter 20, Secession and Independence, pp. 153–177
  2. W. David McIntyre (2012)۔ "The Partition of the Gilbert and Ellice Islands" (PDF)۔ Island Studies Journal۔ 7 (1): 135–146۔ 02 دسمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014