جزیرہ بیکینی
جزیرہ بیکینی (Bikini Atoll) (مارشالی: Pikinni) جزائر مارشل کا ایک جزیرہ ہے جو 1946ء سے 1958ء کے درمیان ریاست ہائے متحدہ امریکہ 23 جوہری ہتھیاروں کے تجربہ کی مقام تھا۔
Pikinni Atoll | |
---|---|
مرجانی جزیرہ | |
جزیرہ بیکینی | |
جزائر مارشل کا نقشہ مع جزیرہ بیکینی | |
جزیرہ بیکینی کا نقشہ | |
ملک | جمہوریہ جزائر مارشل |
رقبہ | |
• زمینی | 6 کلومیٹر2 (2.3 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 4−6 نگران [1] |
میں منتقل 1948. | |
رسمی نام | جزیرہ بیکینی جوہری تجربہ mqam |
قسم | ثقافتی |
معیار | iv, vi |
نامزد | 2010 (34 واں اجلاس) |
حوالہ نمبر | 1339 |
ریاستی پارٹی | جزائر مارشل |
علاقہ | ایشیا بحر الکاہل |
اشتقاقیات
ترمیمجزیرے کا انگریزی نام جومن مستعمر نام بیکینی سے ہے جو اسے اس وقت دیا گیا تھا جب یہ جرمن نیو گنی کا حصہ تھا۔ جرمن نام مارشیلائی نام پیکینی (Pikinni) سے اخذ کیا گیا ہے جس میں پک (Pik) کے معنی "سطح" اور نی (Ni) کے معنی "ناریل" کے ہیں، یعنی ناریل کی سطح۔[2]
زنانہ لباس تیراکی کا بیکینی کا نام اسی جزیرے سے ماخوذ ہے۔ گو کہ دو حصہ لباس تیراکی عرصہ سے استعمال ہو رہا تھا لیکن جدید طرز کے ساتھ سب سے پہلے 5 جولائی، 1946ء یہ پیرس میں عوامی توجہ کا باعث بنا۔[3] فرانسیسی میکینکل انجنیئر لوئس ریارڈ (Louis Réard) نے بحر الکاہل میں واقع جزیرہ بیکینی کے نام زنانہ لباس تیراکی بیکینی متعارف کرایا جہاں چار روز قبل ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنے پہلے امن وقت میں جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کیا تھا۔[4][5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Borrett, Lloyd (March 2013). "Diving the Nuclear Ghost Fleet at Bikini Atoll". Retrieved 20 August 2013
- ↑ Marshallese-English Dictionary-Place Name Index". Retrieved 8 August 2013
- ↑ Westcott, Kathryn (5 June 2006). "The Bikini: Not a brief affair". BBC News. Retrieved 17 September 2008
- ↑ "Bikini Introduced"۔ A&E Television Networks۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008
- ↑ Paula Cocozza (10 June 2006)۔ "A little piece of history"۔ The Guardian۔ UK۔ 2008-09-27 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008
- ↑ "Anatomy of an A-Bomb Test, 1946"۔ Time Magazine۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2012۔
In July 1946, the United States conducted two atomic tests at Bikini Atoll in the Pacific.