5 جولائی
3 جولائی | 4 جولائی | 5 جولائی | 6 جولائی | 7 جولائی |
واقعات
ترمیم- 1687ء - آئزک نیوٹن نے اپنی معروف تصنیف Philosophiae Naturalis Principia Matrematica شائع کی [1]
- 1977ء - وزیر اعظم بھٹو کی حکومت ختم کر دی گئی۔
- 1977ء - پاکستان کے سربراہ پاک فوج جنرل محمد ضیاء الحق نے 1973ء کے آئین کو معطل کر کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ختم کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پر مارچ 1977ء کے انتخابات میں دھاندلی کرنے کا الزام لگاتے ہوئی ملک میں مارشل لا لگا دیا اور 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا وعدہ کیا۔
- 1983ء - فرانس نے الجیریا پر حملہ کیا [1]
- 2005ء - شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان، بھارت اور ایران کو بطور مبصر رکنیت دے دی [1]
- 1770 - روسی سلطنت اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان چشمہ کی جنگ شروع ہوئی۔
- 1945 - برطانیہ نے 10 سالوں میں اپنے پہلے عام انتخابات کا انعقاد کیا، جس میں کلیمنٹ ایٹلی کی لیبر پارٹی جیت جائے گی۔
- 1977 - محمد ضیاء الحق کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن فیئر پلے میں اقتدار پر قبضہ کیا اور مارشل لاء کے 11 سال کا آغاز کیا۔ پاکستان کے پہلے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ دیا گیا۔
ولادت
ترمیم- 1989ء پاکستان میں پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش [1]
- - 1653ء - تھامس پٹ، برطانوی سیاست دان (وفات: 1726ء)
- - 1860ء - رابرٹ بیکن، امریکی سیاست دان (وفات: 1919ء)
- - 1882ء - عنایت خان، بھارتی صوفی (وفات: 1927ء)
- - 1895ء - گورڈن جیکب، برطانوی موسیقار (وفات: 1984ء)
- - 1860ء - بوب ڈفی، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
- - 1989ء - جوزف کنگ، امریکی گلوکارہ
- 1955ء - اسلم رئیسانی، بلوچستان کے تیرہویں وزیراعلی
- 1971ء - عامر لیاقت حسین، پاکستانی سیاست دان، کالم نگار اور ٹیلی ویژن میزبان
- 1929 - ٹونی لاک، انگریز کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1927ء - البرچٹ کوسل، جرمن حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1999ء - کرنل شیر خان ، سپاہی پاک فوج اور نشان حیدر وصول کنندہ
- 2021ء - مسعود اشعر، پاکستانی افسانہ نگار، مترجم، کالم نگار
تعطیلات و تہوار
ترمیم- الجیریا کا پرچم - الجیریا کا یوم آزادی
- 1811ء وینز ویلا،اسپین سے آزادی حاصل کرنے والا جنوبی امریکاکا پہلا ملک بنا [1]