جزیرہ فرسان (Farasan Island) (عربی: جزيرة فرسان) بحیرہ احمر میں واقع جزائر فرسان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ سعودی عرب کے بعید جنوب مغربی حصہ میں جازان سے تقریباْ 50 کلومیٹر سمندر میں واقع ہے۔ جزیرے پر اہم شہر فرسان ہے۔

صوبہصوبہ جازان
رقبہ
 • کل686 کلومیٹر2 (265 میل مربع)
آبادی (2004)
 • کل1,000

حوالہ جات

ترمیم