مالے جزیرہ نما یا جزیرہ نما مالے (Malay Peninsula) (مالے: Semenanjung Tanah Melayu‏، تھائی: คาบสมุทรมลายู‏) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک جزیرہ نما ہے۔ علاقہ میانمار کا جنوبی سرا، جزیرہ نما ملائیشیا اور جنوبی تھائی لینڈ مشتمل ہے

مالے جزیرہ نما