جزیرہ چرنا
جزیرہ چرنا بحیرہ عرب میں ایک چھوٹا غیر آباد پاکستانی جزیرہ ہے۔ یہ دریائے حب کے دھانے سے 9 کلومیٹر (5.6 میل) مغرب میں واقع ہے۔ یہ صوبہ بلوچستان اور سندھ کے درمیان سرحد پر واقع ہے۔[1]
استعمال
ترمیمجزیرہ چرنا زیادہ تر پاک بحریہ کی طرف سے فائرنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اور سکوبہ ڈائونگ کے لیے بھی ــ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Churna Island Enjoy The Life"۔ 2016-04-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-03
- پاکستان کے جزائر ــ