جزیرہ کناشیر (Kunashir Island) (روسی: Кунаши́р; (جاپانی: 国後島)‏، Kunashiri-tō; (آینویہ: クナシㇼ)‏ or クナシㇽ, Kunasir) روس کے زیر انتظام ایک جزیرہ ہے۔ یہ جاپانی جزیرہ ہوکائیدو کے نزدیک ہے اور اسی لیے جاپان کا اس پر دعوی ہے۔

جزیرہ کناشیر
Kunashir Island
متنازع جزیرہ
مقامی نام: جزیرہ کناشیر (آئنو)
دیگر نام: روسی: Кунаши́р; (جاپانی: 国後島)‏
Kunashir Island coastline: photo taken by صدر روس دمتری میدوی ایدف in November 2010.
جغرافیہ
مقام بحیرہ اخوتسک
متناسقات 44°07′N 145°51′E / 44.117°N 145.850°E / 44.117; 145.850
مجموعہ الجزائر Kuril Islands
رقبہ 1,490 کلومربع میٹر (370,000 acre)
لمبائی 123 کلومیٹر (76 میل)
چوڑائی from 4 کلومیٹر (2.5 میل) to 30 کلومیٹر (19 میل)
بلند ترین نقطہ Tyatya
1,819 میٹر (5,968 فٹ)
زیر انتظام
 روس
اوبلاست سخالن اوبلاست
دارالحکومت شہر ٹوکیو
سب سے بڑا شہر یوژنو-کوریلسک
دعوی
 جاپان
پریفیکچر ہوکائیدو
آبادیات
آبادی approx. 7800 (as of 2002)

حوالہ جات

ترمیم

جنرل ریفرنسز

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم