بَحر (ضد ابہام)
ضد ابہام
(بحر سے رجوع مکرر)
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، میٹرکس (Matrix)
بحر کے عام معنی تو سمندر کے ہوتے ہیں، مگر اس کے دیگر معنوں میں وزن (بطور خاص شعر کا) اور پیمائش بھی شامل ہیں۔ بحر کا لفظ اردو میں مندرجہ ذیل مواقع کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔
- 18ویں صدی میں فرانس میں بنایا جانے والا اکائیوں کی پیمائش کا نظام، دیکھیے نظام بحر (Metric system)
- پانی کے ذخیرے کے لیے دیکھیے بحر (سمندر)
- ابلاغیات کے شعبہ میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے بحر (شراکہ) (Metrics networking)
- موسیقی میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے بحر (موسیقی) (Metre music)
- شاعری میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے بحر (شاعری) (Metre poetry)
- ریاضیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے
- بحر (ریاضی) (Metric mathematics)
- اُمثولہ لکیری الجبرا میں کسی سمتیہ کی لمبائی کے معنوں میں استعمال کے لیے دیکھیے امثولہ (ریاضی)
- ریاضی میں، فاصلہ کی پیمائش کے لیے درجہ 2 کے متناظر موترہ (symmetric tensor) کے طور پر اس کے استعمال کے لیے دیکھیے بحر (موترہ) (Metric tensor)
- کسی سافٹ ویئر کی خصوصیات کی پیمائش میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے سافٹ ویئر بحر (software metrics)