جسونت سنگھ کنول پنجابی ناول نگار، کہانی نویس اور ادیب تھے

جسونت سنگھ کنول

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جون 1919
ڈھڈیکے (ضلع موگا)
تاریخ وفات 1 فروری 2020ء (101 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
مذہب سکھ مت
رشتے دار مختیار کور (زنانی)
عملی زندگی
پیشہ ناول نگار
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں لہو دی لوء
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Taushali Di Hanso ) (1997)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

زندگی

ترمیم

جسونت سنگھ کنول کا جنم 27 جون 1919 کو گاؤں پنڈ ڈھڈیکے (ضلع موگا) میں محلہ سنگھ کے گھر ہوا۔ 1943 میں جسونت سنگھ کنول کی شادی مختیار کور کے ساتھ ہوئی۔ان کے ہاں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے، تین بیٹیاں وفات پا چکی ہیں۔ ان کے بیٹے سربجیت سنگھ کی دو بیٹیاں ہر میت اور سمیت ہیں۔

کنول سنگھ نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے اسکول سے ہی حاصل کی ، انھوں نے دسویں جماعت پاس نہیں کہ البتہ پڑھی ضرور۔ بقول کنول سنگھ انھیں ملایا کے جنگلوں میں گھومتے گھومتے لکھنے کا شوق ہے میسا ہوا۔ اسی کیے وہ اپنی لکھنے کی صلاحیت کو ملایا کا تحفہ کہتے ہیں۔ ہر انسان کے پہلے پیار کی طرح ان کا پہلا پیار ایک چینی دوشیزہ ہی سی، جو ان کے ساتھ شادی تو کرنا چاہتی تھی لیکن اپنا ملک نہیں چھوڑنا چاہتی تھی اور اسی طرح کنول سنگھ بھی وہاں مستقل رہنا نہیں چاہتے تھے لہذا اس رشتے کا اختتام اسی موڑ پر ہو گیا۔

انھوں نے روزی روٹی کی خاطر ملایا میں چوکیداری بھی کی اور اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ مل کر گاؤں کے کھیتوں میں ہل چلایا کھیتی باڑی بھی کی۔ یہ ان کی خوش قسمتی تھی کہ شرومنی کمیٹی کے زیر انتظام گورو رام داس کی نگری میں کلرک کی نوکری مل گئی۔ وہیں رہنا کھانا پینا اور ادبی پیاس بجھانا ان کی زندگی بن گیا۔ کام سے بچا وقت وہ شرومنی کمیٹی کی لائبریری میں گزارتے تھے۔

ناول

ترمیم
  • سچ نوں پھانسی
  • پالی
  • رات باقی ہے
  • پورنماشی
  • تاریخ ویکھدی ہے
  • سول لائینز
  • متر پیارے نوں
  • جیرا
  • ہانی
  • برف دی اگّ
  • لہو دی لوء
  • روپمتی
  • مائی دا لال
  • مومل
  • موڑا
  • جنگل دے شیر
  • قومی وصیت
  • ایننیاں 'چو اٹھو سرمہ
  • منکھتا
  • توشالی دی ہنسو

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2019