جسٹ اس آرٹ گروپ
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
جسٹ اس آرٹ گروپ کویت جسٹ اس آرٹ گروپ کویت میں پاکستانی اور دیگر قومیت سے تعلق رکھنے والے نوجوانو کی اصلاحی تربیت کی ایک تنظیم ہے جسے 27 اپریل 1997 محترم جناب محمد خوارزم جاوید (١٦ جولائی ١٩٧٤ تاریخ پیدائش ) نے بنایا ان کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے کہ آج نوجوانوں کے لیے تین بڑے پروگرام کرواتے جا رہے ہیں جاگ سمر سپورٹس (گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ) پانچ سیریز مقابلے کڑوے جاتے ہیں جاگ گامز ( سال کے آغاز پر جنوری میں ) اسکولز کے طالب علموں کے مابین 18 مقابلے کڑوے جاتے ہیں کویت کرکٹ ٹرافی ( 25 فروری ) کویت کی آزادی کی خوشی میں شامل ہونے کے لیے