جسگراں شریف (انگریزی: Jasgiran Bala) پاکستان کا ایک گاؤں جو ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ یہ جگہ بابا دھنکہ المعروف بابا جی سرکار رحمت اللہ پیر آف دھنکہ شریف کی جائے پیدائش کی وجہ سے عالمگیر شہرت کا حامل ہے[1]


جسگراں شریف
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع مانسہرہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم