جسیتا گرونگ
نیپالی اداکارہ اور ماڈل
جسیتا گرونگ (انگریزی: Jassita Gurung) (ولادت: 16 مئی 1996ء)[1] ایک نیپالی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ فلم للی بلی میں کردار کے لیے مشہور ہیں جس میں انھوں نے پردیپ کھڈکا کے ساتھ کام کیا۔ جسیتا گرونگ نیپال میں پیدا ہوئیں تھیں لیکن برطانیہ میں پلی بڑی ہوئیں۔ برطانیہ میں وہ اپنے والدین اور قریبی رشتہ داروں کے ساتھ رہتی ہیں۔[2][3]
جسیتا گرونگ | |
---|---|
جسیتا گرونگ ہولی تہوار مناتی ہوئی
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | پوکھرا، نیپال |
مئی 16, 1996
قومیت | نیپالی |
عملی زندگی | |
تعليم | ہنری بیفورٹ اسکول |
مادر علمی | پیٹر سیمنڈس کالج |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 2018 – تاحال |
وجہ شہرت | للی بلی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فلمو گارفی
ترمیمسال | نام | کردار | حوالہ |
---|---|---|---|
2018 | للی بلی | شروتی | [4] |
2019 | لوو اسٹیشن | رانی | [5] |
ایوارڈ
ترمیمسال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ | |
---|---|---|---|---|
2018 | للی بلی | ڈیسائن ایوارڈ 2075 - بہترین پہلی اداکار (خواتین) | فاتح | [6] |
2018 | للی بلی | کامنا فلم ایوارڈ 2075 - بہترین اداکارہ (خواتین) | فاتح | [7] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jassita Gurung Biography"۔ Nepali Actress۔ September 14, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019
- ↑ "Jashita Gururng"۔ reelnepal۔ 20 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019
- ↑ "Jassita, Aditi, Miruna, Sara & other New Actresses of 2074"۔ Nepali Actress۔ April 17, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019
- ↑ "Lily Bily crosses 40 million mark"۔ kathmandupost.ekantipur.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019
- ↑ Republica۔ "Pradeep Khadka and Jassita Gurung confirmed for 'Love Station'"۔ My City۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019[مردہ ربط]
- ↑ "Dcine Award Details | 2075"۔ Lens Nepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019
- ↑ "Kamana Film Award Details | 2075"۔ Lens Nepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2019