جعد بن دینار
ابو عثمان جعد ابن دینار اور یہ نام بھی مشہور ہے ابن عثمان یشکری، صیرفی البصری۔آپ ثقہ تابعی ، محدث اور ابن شہاب زہری کے طبقے میں شامل ہیں۔مطلب امام زہری کے پایہ کا محدث ہے۔آپ سے امام بخاری ، مسلم، ابوداؤد ، نسائی اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔[1][2]
جعد بن دینار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | الجعد أبو عثمان |
رہائش | بصرہ |
کنیت | أبو عثمان |
لقب | صاحب الحلي |
عملی زندگی | |
طبقہ | من التابعين، طبقة الزهري |
نسب | اليشكرى الصيرفى البصرى |
ابن حجر کی رائے | ثقة |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمآپ ان حضرات سے روایت کرتے ہیں۔حضرت انس بن مالک، حسن بصری، سلیمان بن قیس یشکری اور ابو راجا العطاردی سے روایت ہے۔ اپنی سند سے روایت کرتے ہیں: ابراہیم بن طہمان، اسماعیل بن علیہ، جعفر بن سلیمان ضبعی، حماد بن زید، حماد بن سلمہ، سعید بن زید، شعبہ بن الحجاج، عبد الوارث بن سعید، عقبہ بن عبد اللہ الرفائی، معمر بن راشد اور ابو عوانہ الوضاح بن عبد اللہ الیشکری، وہیب بن خالد اور یونس بن عبید۔
جراح و تعدیل
ترمیمعلمائے حدیث میں ان کا درجہ: امام یحییٰ بن معین کہتے ہیں: ثقہ ہے۔امام نسائی نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس سے محدثین کے گروہ نے روایت کیا ہے، سوائے ابن ماجہ کے [3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ترجمة الجهد بن دينار في تهذيب الكمال للمزي، موقع إسلام ويب آرکائیو شدہ 2018-10-05 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ معلومات عن الراوي جعد بن دينار، موسوعة الحديث آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ ترجمة الجهد بن دينار في تهذيب الكمال للمزي، موقع إسلام ويب آرکائیو شدہ 2018-10-05 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ معلومات عن الراوي جعد بن دينار، موسوعة الحديث آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین