جعفر دہقان ایرانی سینما اور ٹی وی کے ایک معروف اور مصروف اداکار ہیں۔ عام طور پر بوئے پیرہن یوسف کی وجہ سے ان کو پہچانا جاتا ہے۔ انھوں نے بہت سی تاریخی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

جعفر دہقان
(فارسی میں: جعفر دهقان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اپریل 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی ترمیم

جعفر دہقاں 10 اپریل 1960ء کو ایران میں پیدا ہوئے۔

تاریخی کردار ترمیم

پیامبر یوسف میں عزیز مصر (پوتیفار) کا کردار
مریم مقدس میں ہیرود بادشاہ کا کردار
اصحاب کہف میں روم کے نواب زادے میکس میلین کا کردار
سفیر حسین میں ایک قبائلی نوجوان اسود کا کردار
مختار نامہ میں مصعب بن زبیر کا کردار
سورج پر سایہ میں عبداللہ ابن زیاد

اداکاری ترمیم

سرزمین کہن

سیب و سلما

تا رہائی

گلوگاہ شیطان

آسمان ہمیشہ ابر نیست

خانہء بے پرند

چہل سرباز

سرنوشت

ساعت سوختہ

شہر آشوب

معمائی شاہ

حوالہ جات ترمیم

مختار نامہ (اردو) کی دفتری و تعارفی سائٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mokhtarnameh.urdutube.net (Error: unknown archive URL)