جغرافیائی-سیاسی وجودیات
جغرافیائی-سیاسی وجودیات (انگریزی: Geopolitical ontology) ادارہ برائے خوراک و زراعت کا تیار کردہ ایک جغرافیائی وجود ہے جو جغرافیائی-سیاسی اداروں جیسے ممالک، خطے، علاقے اور اسی طرح کی دیگر اکائیوں سے متعلق اعداد و شمار کی وضاحت، انتظام اور تبادلہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔