جلالپور شریف
جلالپور شریف ضلع جہلم تحصیل پنڈدادنخان کا ایک علاقہ ہے. علاقہ خوبصورت پہاڑوں سے گھرا ہے
جلالپور شریف (انگریزی: Jalalpur Sharif) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان میں واقع ہے۔[1]
ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | پنجاب |
ضلع | جہلم |
آبادی | |
• کل | 30,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
Calling code | +92544 |
تفصیلات
ترمیم- جلالپور شریف کی مجموعی آبادی 30,000 افراد پر مشتمل ہے
- یہاں ایک سرکاری ہسپتال اور چند سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے موجود ہیں.
- جلالپور شریف کا مرکزی مقام ایک خانقاہ ہے جو سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے عظیم بزرگ سید غلام حیدر علی شاہ جلالپوری نے قائم کی تھی اس خانقاہ سے منسلک ایک دینی تعلیمی ادارہ ہے جس کا نام جامعہ حیدریہ فضل العلوم ہے
- علاقہ شمال کی طرف سے خوبصورت پہاڑوں اور جنوب سے دریائے جہلم سے وابستہ ہے.
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جلالپور شریف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jalalpur Sharif"
|
|