جلال الدین مرزا (1827 ء-1872 ء) ایک ایرانی مورخ اور آزاد خیال شخص تھے جو تہران میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے فارس کی تاریخ کے بارے میں تاریخی کتاب لکھی جس کا نام نامہ خسروان ہے۔[2]

جلال الدین مرزا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1827ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1872ء (44–45 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت علیہ ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد فتح علی شاہ قاجار   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندان

ترمیم

شہزادہ جلال الدین، فتح علی شاہ قاجار کا پانچوا بیٹا تھا۔ جلال الدین کی والدہ مازندران کی رہنے والی ہمائی کنوم نامی خاتون تھیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/jalal-al-din-mirza — بنام: JALĀL-AL-DIN MIRZĀ
  2. ^ ا ب "JALAL-AL-DIN MIRZA"