صوبہ مازندران
مازندران شمالی ایران کا ایک صوبہ ہے جو کیسپیئن کے ساحلوں پر آباد ہے۔ 1596ء سے قبل یہ علاقہ طبرستان کہلا تھا۔
صوبہ مازندران | |
---|---|
صوبہ مازندران | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1][2] |
دار الحکومت | ساری |
تقسیم اعلیٰ | ایران |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°33′56″N 53°03′32″E / 36.5656°N 53.0588°E |
رقبہ | 23842 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 3283582 (مردم شماری ) (2016)[3] 3073943 (مردم شماری ) (2011)[4] 2922432 (مردم شماری ) (2006)[5] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 (معیاری وقت )، متناسق عالمی وقت+04:30 (روشنیروز بچتی وقت )، ایران معیاری وقت |
آیزو 3166-2 | IR-02 |
قابل ذکر | |
اہم زبان(یں) | فارسی(سرکاری) طبری و گیلکی زبانیں |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 124544 |
درستی - ترمیم |
صوبے کا دار الحکومت ساری ہے۔ مازندران کے شمال میں بحیرہ کیسپیئن، جنوب میں صوبہ تہران اور صوبہ سمنان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں گیلان اور مشرق میں گلستان کے صوبے ہیں۔ 1996ء کے مطابق صوبے کی آبادی 26 لاکھ ہے۔
نگار خانہ
ترمیم- ↑ "صفحہ صوبہ مازندران في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ صوبہ مازندران في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ↑ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعيت کشور برحسب جنس در نقاط شهری و روستایی به تفکیک استان (۱۳۹۰) — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023
- ↑ جمعیت برحسب جنس به تفکیک سن و استان در سال ۱۳۸۵ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023