جلوپارک (Jallo Park) یا جلو وائلڈ لائف پارک (Jallo Wildlife Park) ضلع لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک عوامی تفریحی اور جنگلی حیات مقام ہے۔ یہ 461 ایکڑ (187 ہیکٹر) کے ایک وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔[1]

قسمتفریحی اور جنگلی حیات پارک
محل وقوعضلع لاہور، پنجاب، پاکستان
متناسقات31°34′21″N 74°28′38″E / 31.57250°N 74.47722°E / 31.57250; 74.47722
رقبہ461 acre (187 ha)[1][2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Jallo Park to be a model park"۔ nation.com.pk۔ Lahore: The Nation۔ 12 جولائی 2008۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-26
  2. "آرکائیو کاپی"۔ مورخہ 2010-02-13 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23

== بیرونی روابط ==* Profile at tdcp.gop.pkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tdcp.gop.pk (Error: unknown archive URL)