جل این ویدرویکس
جل این ویدرویکس ماڈلنگ اورگلوکاری کے پیشے سے منسلک تھیں اوران کا تعلق امریکی ریاست مشی گن سے تھا جب کہ جیل این کو ’’مس ہالی ووڈ‘‘ کا خطاب دیا گیا تھا جن کا قتل کا معما آج تک حل طلب ہے۔ مس ہالی ووڈ کی لاش 1998 میں کیلیفورنیا کے علاقے فرسنو سے ملی تھی جس سے متعلق پولیس نے کئی دعوے کیے۔ پولیس کے مطابق جیل این جسم فروشی میں ملوث تھیں اورمنشیات کی بھی عادی تھیں تاہم ویدرویکس کا خاندان پولیس کے الزامات کو ماننے سے انکاری ہے۔[1]
جل این ویدرویکس Jill Ann Weatherwax | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اکتوبر 1970 فینٹون، مشی گن |
وفات | مارچ 24، 1998 فرنسو، کیلیفورنیا, U.S. |
(عمر 27 سال)
طرز وفات | قتل |
قومیت | امریکی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈلنگ |
درستی - ترمیم |