24 اکتوبر 25 اکتوبر 26 اکتوبر 27 اکتوبر 28 اکتوبر

واقعات

ترمیم
  • 2015ء افغانستان میں 8.1 شدت کا زلزلہ پاکستان و افغانستان میں 390 سے زائد ہلاک، 2700 سے زائد زخمی۔
  • 2015ء مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 8 کی عوامی ریلیز کی اور اسے نئے پی سی پر دستیاب کرایا۔
  • 2003ء کیلیفورنیا کی تاریخ کی تیسری سب سے بڑی جنگل کی آگ نے 15 افراد کو ہلاک کیا، 250,000 ایکڑ (1,000 کلومیٹر 2) کو کھا لیا، اور سان ڈیاگو کے آس پاس کے 2,200 گھروں کو تباہ کر دیا۔
  • 1968ء - پاکستان ہاکی ٹیم نے اولمپک میں آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر چمپیئن شپ جیت لی [1]
  • 1978ء - میناشم بیگن اور انور سادات کوامن کا نوبل انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا [1]
  • 1994ء - اُردن اور اسرائیل نے امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
  • 1989ء چائنا ایئر لائنز کی پرواز 204 تائیوان کے ہوالین ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے بعد گر کر تباہ ہوگئی، جس میں سوار تمام 54 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 2017ء  تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بل کی آخری رسومات اُن کی وفات کے   ایک سال بارہ دن بعد ادا کی گئیں۔

ولادت

ترمیم

پاکستان کا پرچم 1873ء- مولوی فضل الحق، تحریک پاکستان کے کارکن، پاکستانی سیاست دان، انھیں شیر بنگال بھی کہتے ہیں۔

وفات

ترمیم

2006ء- ضیا الحق قاسمی، اردو زبان کے مزاح نگار۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو