جمراؤ-پتھورو لوپ لائن
برٹش راج نے 1909ء میں، میرپور خاص - جھڈو سیکشن کا 80 کلومیٹر طویل ٹریک تعمیر کیا گیا تھا۔1935 میں اسے پتھورو جنکشن (104 کلومیٹر) تک بڑھا دیا گیا۔ میر پور خاص- جمراؤ- پتھورو لوپ لائن پاکستان میں کئی لوپ لائنوں میں سے ایک تھی، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی تھی۔ یہ لائن میر پور خاص ریلوے اسٹیشن سے براستہ جمراؤ جنکشن ریلوے اسٹیشن، پتھورو جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 192 کلومیٹر (119 میل) ہے جس میں 23 ریلوے اسٹیشن ہیں۔
جمراؤ-پتھورو لوپ لائن Jamrao-Pithoro loop line | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
ٹرمینل | میرپور خاص جنکشن پتھورو جنکشن |
اسٹیشن | 23 |
آپریشن | |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 192 کلومیٹر (119 میل) |
ٹریک گیج | 1,000 ملی میٹر (3 فٹ 3 3⁄8 انچ) |
بندش
ترمیملائن کی تنزلی کے باوجود 1990 کی دہائی تک اس لائن گاڑیاں چلتی رہیں لیکن فروری 2005 میں اس لائن کو بند کر دیا گیا۔
ریلوے اسٹیشن
ترمیمجمراؤ-پتھورو لوپ لائن پر مندرجہ ذیل ریلوے اسٹیشن ہیں:
- میرپور خاص جنکشن
- جمراؤ جنکشن
- ختلانی شہید ہالٹ (بند)
- جھلوری
- میر اللہ داد تالپور ہالٹ (بند)
- کوٹ غلام محمد (بند)
- کچلو
- ڈگری
- صوفی آباد (بند)
- جھڈو
- روشن آباد (بند)
- نوکوٹ
- فضل بھمبرو
- نفیس نگر (بند)
- طلحی
- نبیسر روڈ
- حسن رند (بند)
- کنری (بند)
- کنجھجھی (بند)
- سمارو روڈ
- محمد رحیم کالرو (بند)
- صالح بھمبرو (بند)
- پتھورو جنکشن