ٹالہی ریلوے اسٹیشن
(طلحی ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
ٹالہی ریلوے اسٹیشن، پاکستان کے ضلع عمرکوٹ کی تحصیل کنری کے قصبہ ٹالہی میں واقع ہے۔
ٹالہی ریلوے اسٹیشن Talhi railway station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | ٹالہی | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | جمراؤ-پتھورو لوپ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | TAH | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ٹالہی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TAH ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔ اس وقت اس اسٹیشن کی عمارت کافی پستہ حالت میں ہے اور کچھ لوگوں نے اسے اپنے رہنا کا ٹھکانا بنایا ہوا ہے۔
محل وقوع
ترمیمٹالہی ریلوے اسٹیشن عمرکوٹ ضلع کے ایک قصبہ ٹالہی میں واقع ہے۔ اس ریلوے اسٹیشن کی بنیاد برطانوی حکومت نے رکھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ 3 دسمبر 2020 بذریعہ وے بیک مشین