جمشید پٹیل
جمشید رستم جی پٹیل (پیدائش: 18 اپریل 1914ء) | (انتقال: 13 اکتوبر 1987ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1948ء اور 1958ء کے درمیان 9 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جمشید رستم جی پٹیل |
پیدائش | 18 اپریل 1914 بمبئی، بھارت |
وفات | 13 اکتوبر 1987 بمبئی, بھارت | (عمر 73 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 9 (1948–1958) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 13 اکتوبر 1987ء کو بمبئی, بھارت میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jamshed Patel"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-14