جملہ!

مواد کے انتظام کا نظام


جملہ ایک مفت آزاد مصدر برمجہ ہے جسے website بنانے اور اسے سنبھالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے پی ایچ پی (PHP) میں لکھا گیا ہے اور یہ مائی ایس کیو ایل (mySQL) قاعدۂ بیانات (database) نظام کا استعمال کرتا ہے ۔

Joomla
تیار کردہOpen Source Matters
ابتدائی اشاعت17 اگست 2005
مستحکم اشاعت5.1.0 / 16 اپریل 2024[1]
پروگرامنگ زبانپی ایچ پی، جاوا اسکرپٹ
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز، Unix-like operating system
حجم26.3 MB (compressed) 68.3 MB (uncompressed)
صنفمواد کے انتظام کا نظام
اجازت نامہGNU General Public License, version 2.0 or later
ویب سائٹhttps://www.joomla.org

لفظ جملہ کا مطلب ہے "تمام" یا "اکٹھا" ۔ for content management system

  1. "Release 5.1.0"۔ 16 اپریل 2024