جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا (Republic of Bosnia and Herzegovina) ((سربی کروشیائی: Republika Bosna i Hercegovina, Република Босна и Херцеговина)‏) جدید ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا کی براہ راست قانونی پیشرو تھی۔[1]

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا
Republic of Bosnia and Herzegovina
Republika Bosna i Hercegovina
Република Босна и Херцеговина
1992–1995
پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا
Coat of arms of بوسنیا و ہرزیگووینا
ترانہ: 
دار الحکومتسرائیوو
عمومی زبانیںسربی کروشیائی
حکومتپارلیمانی جمہوریہ
صدر 
• 1992–95
علیجا عزت بیگووچ
وزیر اعظم 
• 1992
Jure Pelivan
• 1992–93
میلے احمدشچ
• 1993–95
حارس سیلاشچ
مقننہقومی اسمبلی
تاریخی دوربوسنیائی جنگ
• 
3 مارچ 1992
• واشنگٹن معاہدہ
1 مارچ 1994
• 
14 دسمبر 1995
کرنسیبوسنیا و ہرزیگووینا دینار
ماقبل
مابعد
اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا
بوسنیا و ہرزیگووینا

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا قانونی طور پر ڈیٹن معاہدے پر دستخط کرنے اور 14 دسمبر 1995ء کو بوسنیا و ہرزیگووینا کا نیا آئین آنے تک وجود میں رہی۔ اس کے دور حکومت کا زیادہ تر وقت بوسنیائی جنگ میں گذرا۔ نئے آئین کے تحت ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا وجود میں آئی، جس کے دو حصے ہیں ایک کو وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہتے ہیں اور دوسرے کا نام جمہوریہ سرپسکا ہے۔ وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اکثریت مسلمانوں اور کروٹ کی ہے اور جمہوریہ سرپسکا میں مسلمانوں کے علاوہ سرب، کروٹ اور دیگر اقوام بھی آباد ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CONSTITUTION OF BOSNIA AND HERZEGOVINA" (PDF)۔ The Constitutional Court of Bosnia and Herzegovina۔ 28 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015