سینئرصحافی

نیشنل پریس کلب آف آسٹریلیا اور فارن کارسپانڈنٹس ایسوسی ایشن آسٹریلیا کے ارکان جمیل سراج نے عملی صحافت کا آغاز 1980ء کی دہائی کے آخر میں روزنامہ صورت حال فیصل آباد سے بطور رپورٹر کیا تھا بعد ازاں ڈیلی رپورٹ ، ڈیلی شیلٹر ، روزنامہ اساس اور روزنامہ پاکستان سے منسلک رہے ، روزنامہ عرفان ، ڈیلی ارلی مارننگ اور ماہنامہ حسین و جمیل کے بانی ایڈیٹر بھی رہے اب کینبرا آسٹریلیا میں ریڈیو جرنلزم سے وابستہ ہیں ، کرکٹ کے متعدد عالمی مقابلوں کی کوریج بھی کر چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تحریرتحقیق:میم سین بٹ