جم خانہ کلب گراؤنڈ (Gymkhana Club Ground) نیروبی، کینیا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔

نیروبی جمخانہ کلب
میدان کی معلومات
مقامنیروبی, کینیا
گنجائش7,000
اینڈ نیم
سٹیاینڈ
فارسٹ روڈ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ28 ستمبر 1996:
 کینیا بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ11 اکتوبر 2010:
 کینیا بمقابلہ  افغانستان
ٹیم کی معلومات
کینیا قومی کرکٹ ٹیم (1986–تاحال)
بمطابق 8 اگست 2014
ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/16/1329.html CricketArchive

بیرونی روابط ترمیم

1°16′12″S 36°49′38.5″E / 1.27000°S 36.827361°E / -1.27000; 36.827361