کینیا قومی کرکٹ ٹیم
کینیا قومی کرکٹ ٹیم کرکٹ میں کینیا کی نمائندگی کرتی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | |
---|---|
آئی سی سی حیثیت | ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (1981ء) |
آئی سی سی جزو | افریقہ |
ڈبلیو سی ایل | ایک |
بین اقوامی کرکٹ | |
پہلا بین اقوامی | 1 دسمبر 1951ء بمقابلہ تنزانیہ بمقام نیروبی |
آخری مرتبہ تجدید 26 مئی 2007 کو کی گئی تھی |